اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آٹھ دسمبر سے نئی دہلی میں ہاف میراتھن کا انعقاد - نوئیڈا اسپورٹس نیوز

بھارت کے سب سے بڑے الیکٹرک برانڈ ہیرو الیکٹرک نے انسانی اقدار اور خدمات کو فروغ دینے کے لیے ’ون ریس سپر سکھ رن‘ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان کیا۔

آٹھ دسمبر سے نئی دہلی میں ہاف مراتھن کا انعقاد

By

Published : Nov 20, 2019, 9:48 AM IST

اس موقع پر تقریب کے ایوینٹ فیس اور چیف انسپریشن افسر میجر ڈی پی سنگھ کارگل جنگ کے تجربہ کار اور بھارت کے پہلے جے ایمیوٹی میر اتھنر لمکا ریکارڈ ہولڈر کے ساتھ ارجن ایوارڈ یافتہ باکسر من دیپ جانگرا نے بھی خطاب کیا ۔۔

انہوں نے کہا کہ ون ریس سپر سکھ رن ایک خدمت سے متاثر پروفیشنلی ہاف میراتھن یونٹ ہے۔

آٹھ دسمبر سے نئی دہلی میں ہاف میراتھن کا انعقاد

جس کے تین کامیاب ایڈیشن دہلی میں 2016 ،2017 اور 2018 میں منعقد ہوچکے ہیں۔

اس باوقار ریس کا چوتھا ایڈیشن 8 دسمبر سے منعقد ہونے جا رہا ہے۔ جس میں مرد و خواتین سمیت سات ہزار سے زیادہ رنرز حصہ لیں گے ۔

یوتھ ایتھلیٹ کے ٹیلینٹ کو چیلنائز کرنے کے لیے لیے ہیرو الیکٹرک نے ’سپر سکھ فاؤنڈیشن‘ کے ساتھ پروجیکٹ شروع کیا ہے۔

اس کے تحت مرد شرکاء کودس کلو میٹر کی دوڑ تیس منٹ کی حد د میں پورا کرنے پر اور خواتین کے 35 منٹ میں لائن عبور کرنے پر ہیرو الیکٹرک اپٹیما اسکوٹی بطور انعام دی جائے گی۔

اس موقع پر نوین منجل ایم ڈی، ہیرو الیکٹرک نے کہا کہ ’ون ریس سپر سکھ رن‘ پر ہر شخص کے لئے بہت خاص یونٹ ہے اور مجھے اس کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہمارا مقصد نہ صرف رن کی حمایت کرنا ہے بلکہ اس پیغام کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ فراہم کرنے میں اپنا تعاون دینا ہے ۔

ہمارے لئے یہ برس ایک فخر کا لمحہ ہے جب سبھی رنز اکٹھا ہو کر اس مقاصد کے حصول میں ہمارا تعاون کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details