اردو

urdu

ETV Bharat / sports

اوساکا باسکٹ بال کلب کے مزید چار کھلاڑی کورونا سے متاثر - اوساکا باسکٹ بال کلب کے چار اور کھلاڑی کورونا سے متاثر

اوساکا باسکٹ بال کلب کے مزید چار کھلاڑی کورونا سے متاثرپائے گئے ہیں، اس کے بعد کلب انتظامیہ نے تمام کھلاڑیوں کے کورنٹائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اوساکا باسکٹ بال کلب کے چار اور کھلاڑی کورونا سے متاثر
اوساکا باسکٹ بال کلب کے چار اور کھلاڑی کورونا سے متاثر

By

Published : Apr 10, 2020, 8:35 PM IST

جاپان کی بی ڈویژن لیگ ایک اوساکا ایویسا باسکٹ بال کلب کے مزید چار کھلاڑی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

اوساکا باسکٹ بال کلب کے چار اور کھلاڑی کورونا سے متاثر

ٹیم کے حکام نے اس کی تصدیق کی۔ اوساکا کلب کے کل 11 کھلاڑی اب تک کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ گزشتہ دو اپریل کو کلب کا پہلا کھلاڑی کورونا سے متاثر ہوا تھا۔ اس کھلاڑی میں 28 مارچ کو کورونا کی علامات نظر آئی تھیں۔ یہ کھلاڑی پانچ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ 24 مارچ کو کلب سے باہر گیا تھا۔

اس کھلاڑی کے ساتھ گئے پانچ دیگر کھلاڑی بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اوساکا جاپان کا ایسا پہلا کلب ہے جس کے سب سے زیادہ کھلاڑی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اگرچہ کلب نے کسی بھی کھلاڑی کے نام نہیں بتائے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

جاپان

ABOUT THE AUTHOR

...view details