کینبرا:آسٹریلیا کے سابق کرکیٹر اینڈریو سائمنڈس Former Australian Cricketer Andrew Symonds کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ آسٹریلیا کے شمالی کوینس لینڈ میں کار حادثے میں ان کی موت ہوگئی۔ وہ 46 سال کے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ سابق آل راؤنڈر سائمنڈس کی کار ہفتے کی رات ٹاؤنسولے کے باہر حادثے کی شکار ہوگئی، جس کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔
Andrew Symonds Dies In Accident: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر سائمنڈس کا سڑک حادثے میں انتقال - آسٹریلیا کے سابق کرکیٹر اینڈریو سائمنڈس
آسٹریلیا کے سابق کرکیٹر اینڈریو سائمنڈس Former Australian Cricketer Andrew Symonds کی کار حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ وہ 46 سال کے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ سابق آل راؤنڈر سائمنڈس کی کار ہفتے کی رات ٹاؤنسولے کے باہر حادثے کی شکار ہوگئی، جس کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔Andrew Symonds Dies In Car Crash
Andrew Symonds Dies In Accident: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر سائمنڈس کا سڑک حادثے میں انتقال
پولیس نے بتایا کہ 46 سالہ سائمنڈس ایلس ریور برج کے پاس ہروے رینج روڈ پر رات 11 بجے کے بعد گاڑی چلا ہے تھے۔ اسی دوران ان کی کار حادثے کی شکا ہوگئی۔ ایمرجنسی سروس کے ملازمین نے انہیں بچانے کی کوشش کی، لیکن کامیابی نہیں ملی اور موقع پر ہی ان کی موت ہوگئی۔ سائمنڈس نے آسٹریلیا کےلئے 26 ٹیسٹ کھیلے اور دو کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلیائی ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔ Andrew Symonds Dies In Car Crash
یو این آئی