اردو

urdu

ETV Bharat / sports

ایف ایم ایس سی آئی کی وزیر کھیل سے ملاقات - ایف ایم ایس سی آئی

بھارت میں موٹر اسپورٹس کو کنٹرول کرنے والے ادارے فیڈریشن آف موٹر اسپورٹس كلبس آف انڈیا(ایف ایم ایس سی آئی ) کے وفد نے آج مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو سے ملاقات کی اور اسپورٹس سے متعلق مسائل کو ان کے روبرو رکھا۔

مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو

By

Published : Jun 22, 2019, 9:44 PM IST

اس وفد میں جے کے ٹائر اسپورٹس چیف سنجے شرما اور تین بار کے ایشیا پیسیفک اور چھ بار انڈین ریلی چمپئن گورو گل شامل تھے۔

کرن رجیجو نے وفد سے کہا کہ وہ اسپورٹس کو ملک میں ایک اعلی مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ موٹر اسپورٹس وزارت کھیل سے تسلیم شدہ ہے لیکن آج تک کسی ریسر کو ملک کا ممتاز ارجن ایوارڈ نہیں مل پایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details