والنسیا: کپتان اور گول کیپر سویتا پونیا کی بہترین کارکردگی کے ساتھ بھارت نے آئرلینڈ کو ینلٹی شوٹ آؤٹ میں 2-1 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے۔ ایف آئی ایچ ہاکی ویمنس نیشن کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ جمعہ کے روز اسپین کے ساتھ ہوگا۔ India beats Ireland in shootout to reach final
FIH Women Nations Cup آئرلینڈ کو شکست دے کر بھارت فائنل میں پہنچا - ایف آئی ایچ ہاکی ویمنس کپ بھارت سیمی فائنل جیتا
کپتان اور گول کیپر سویتا پونیا کی شاندار کارکردگی سے بھارت نے ایف آئی ایچ ہاکی ویمنس نیشن کپ میں آئرلینڈ کو شکست دے دی۔ FIH Women Nations Cup
![FIH Women Nations Cup آئرلینڈ کو شکست دے کر بھارت فائنل میں پہنچا FIH Women's Nations Cup: India beats Ireland in shootout to reach final](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-17231177-316-17231177-1671255210370.jpg)
آئرلینڈ کو شکست دے کر بھارت فائنل میں پہنچا
میچ کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں 1-1 گول سے برابر تھیں۔ بھارت کے لیے اڈیتا نے 45 ویں منٹ میں برابری کا گول کیا۔ اس سے قبل ناؤمی کیرول نے 13ویں منٹ میں آئرلینڈ کو برتری دلائی تھی۔ بھارت کی جانب سے لالریمسیامی اور سونیکا نے گول کیے، جب کہ آئرلینڈ کے لیے ہنہ میک لافلن نے شوٹ آؤٹ میں گول کیا۔
مزید پڑھیں:
TAGGED:
FIH Women Nations Cup