اردو

urdu

ETV Bharat / sports

Delhi Football League نیشنل، جوبا سنگھا کی آسان جیت - نئی دہلی کے نہرو اسٹیڈیم

نیشنل یونائیٹڈ نے اسٹرائیکر ایس ڈیلی کی مدد سے جمعرات کو سینئر ڈویژن فٹ بال لیگ میں ایف سی کو پانچ۔صفر سے شکست دی۔Delhi Football League

نیشنل ، جوبا سنگھا کی آسان جیت
نیشنل ، جوبا سنگھا کی آسان جیت

By

Published : Nov 24, 2022, 8:47 PM IST

نئی دہلی:نئی دہلی کے نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دن کے آخری میچ میں جیگوار ایف سی نے ینگ مین ایف سی کو 6-2 سے شکست دی۔Delhi Football League:National United Win

نیشنل یونائیٹڈ کے ایس ڈیلی نے ہمیشہ کی طرح شاندار گول کیا۔ پرتھم اور رنگسونگنالی نے ایک ایک گول کیا۔ آدتیہ، آشوتوش، امت، وکاس، روشن اور کرمانیا نے جیگوار کی جیت میں ایک ایک گول کا تعاون کیا ۔ شکست خوردہ ٹیم کے دونوں گول دیویا لوک نے کئے۔

اس دوران جوبا سنگھا نے کھیلو انڈیا انڈر 17 گرلز لیگ میچ میں پنجاب ہیروز کے خلاف تین گول سے جیت درج کی۔ فاتح جوبا سنگھا کی جانب سے تانیا نے دو جبکہ شیتل نے ایک گول کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Fifa World Cup 2022 بیلجیئم نے کینیڈا کو صفر ایک سے شکست دی

سینئر ڈویژن لیگ میں جمعہ کو کھیلے جانے والے میچوں میں دہلی ٹائیگرز شاستری سے اور گڑھوال ڈائمنڈ کا مقابلہ دہلی یونائیٹڈ سے ہوگا۔Delhi Football League:National United Win

ABOUT THE AUTHOR

...view details