ایڈیلیڈ: ہندوستانی کوچ راہول ڈراوڈ نے جمعرات کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کو مایوس کن قرار دیا لیکن اسے "شرمناک شکست" کہنے سے گریز کیا۔Rahul Dravis said Defeat is Disappointing Not Embarrassing
ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہندوستان نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ہدف دیا تھا جسے جوس بٹلر اور ایلکس ہیلز کی اوپننگ جوڑی نے 16 اوورز میں حاصل کر لیا۔Rahul Dravis said Defeat is Disappointing Not Embarrassing
میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میں، جب ڈریوڈ سے پوچھا گیا کہ کیا یہ 'شرمناک شکست' ہے، تو انھوں نے کہا، "شرمناک شکست نہیں، لیکن یہ مایوس کن ہے۔"