اردو

urdu

ETV Bharat / sports

Nikhat Zareen Wins Gold: نکہت زرین نے گولڈ میڈل جیتا - Indian Boxer Nikhat Zareen

بھارتی باکسر نکہت زرین نے کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کے باکسنگ فائنل مقابلے میں جیت حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ Commonwealth Games 2022

Nikhat Zareen Wins Gold
عالمی چیمپیئن بھارتی باکسر نکہت زرین

By

Published : Aug 7, 2022, 7:21 PM IST

Updated : Aug 7, 2022, 7:37 PM IST

برمنگھم:عالمی چیمپیئن بھارتی باکسر نکہت زرین نے 48-50 کلوگرام فلائی ویٹ زمرے میں شمالی آئرلینڈ کی میکنول کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا۔ اس طرح بھارت کے میڈلز کی تعداد 48 ہوگئی ہے۔ آج دیگر باکسنگ مقابلوں میں امت پنگل اور نیتو گنگھاس نے اپنے اپنے فائنل مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا۔

Last Updated : Aug 7, 2022, 7:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details