نئی دہلی:جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم کی جانب سے عمران نے دو اور شکتی، سنتوش اور منیندر نے ایک ایک گول کیا۔ ہارنے والی ٹیم کا گول تھیوپلس نے کیا۔CISF Beat Garhwal Football
سی آئی ایس ایف کے لئے جیت کا مارجن بڑا ہو سکتا تھا لیکن گڑھوال کے گول کیپر تمال نسکر کے لئے کئی مواقع پر خوبصورت دفاع کیا۔ اس نتیجے کے ساتھ سی آئی ایس ایف 25 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں سرفہرست ہے۔
Garhwal Football سی آئی ایس ایف نے گڑھوال کو شکست دی - جواہر لال نہرو اسٹیڈیم
سی آئی ایس ایف پروٹیکٹر نے فٹبال دہلی سینئر ڈویژن لیگ میں بدھ کو گڑھوال ڈائمنڈ کو 5-1 سے شکست دے کر ٹاپ پوزیشن اپنے پاس برقرار رکھی۔Garhwal Football
سی آئی ایس ایف نے گڑھوال کو شکست دی
مزید پڑھھیں:FIFA World Cup ارجنٹینا کو شکست دیکر سعودی نے کیا الٹ پھیر
جمعرات کو سینئر ڈویژن لیگ کے میچوں میں نیشنل یونائیٹڈ کا مقابلہ سٹی ایف سی سے ہوگا جبکہ جیگوارز کا مقابلہ ینگ مین ایف سی سے ہوگا۔CISF Beat Garhwal Football