رواں برس جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک کے لیے بھارتی اتھیلیٹ بھاؤنا جاٹ نے کہا کہ میں اولمپک ٹکٹ کا حاصل کر کے بہت خوش ہوں۔
بھاؤنا جاٹ ٹوکیو اولمپک کے لیے کوالیفائی - tokyo olympic
راجستھان سے تعلق رکھنے والی اتھیلیٹ بھاؤنا جاٹ نے 20 کلو میٹر ریس کے زمرے میں ٹوکیو اولمپک 2020 کا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے۔
بھاؤنا جاٹ
بھاؤنا نے مزید کہا کہ 'میں مزید محنت کروں گی اور میری کوشش ہوگی کہ اولمپک میں تمغہ حاصل کروں۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 10:33 AM IST