اردو

urdu

ETV Bharat / sports

کورونا کے سبب برلن میراتھن ملتوی - برلن میراتھن ملتوی

بھیڑ جمع کرنے پر پابندی کی وجہ سے اس سال 27 ستمبر کو ہونے والی برلن میراتھن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Berlin marathon postponed due to Corona
کورونا کے سبب برلن میراتھن ملتوی

By

Published : Apr 22, 2020, 5:52 PM IST

کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے بھیڑ جمع کرنے پر پابندی کی وجہ سے اس سال 27 ستمبر کو ہونے والی برلن میراتھن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

منتظمین نے بغیر کسی نئی تاریخ کے اس کے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

حکام نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ 24 اکتوبر تک 5000 سے زیادہ بھیڑ والے کسی بھی پروگرام کو منعقد کرانے کی ممانعت ہے جس کی وجہ سے ہم 26-27 ستمبر کو ہونے والی برلن میراتھن منعقد نہیں کر پائیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں تمام کھیل سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہوئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details