کشتی فیڈریشن نے شاكو بینٹی نیڈس کو دوبارہ بجرنگ پونیا کا کوچ مقرر کیا ہے جبکہ بیجنگ اولمپک کے سلور تمغہ فاتح مراد گیداروو کو روی کمار اور دیپک پونیا کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
عالمی چیمپیئن شپ میں کانسے کا تمغہ فاتح بجرنگ پونیا کے اصرار پر فیڈریشن نے جارجیا کے بینٹی نیڈس کو دوبارہ واپس لانے کا فیصلہ كيا۔