اردو

urdu

ETV Bharat / sports

Qualifies for Beijing Winter Olympics 2022: بارہمولہ کے عارف خان نے اولمپک کے دو یونٹس میں کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کی - دو اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے والے پہلے بھارتی

بارہمولہ کے رہائشی عارف خان Arif Khan of Baramulla نے سرمائی اولمپک کھیل بیجنگ 2022 Beijing Winter Olympics 2022 کے دو یونٹس میں کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کی، جس کے ساتھ ہی عارف دو اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے والے پہلے بھارتی بھی بن گئے ہیں۔

Arif Khan of Baramulla made history by qualifying in two Olympic units in Beijing 2022
بارہمولہ کے عارف خان نے دو اولمپک یونٹس میں کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کی

By

Published : Dec 29, 2021, 10:50 PM IST

Updated : Dec 30, 2021, 3:09 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ٹنگمرگ علاقہ سے تعلق رکھنے والے عارف خان Arif Khan of Baramulla نے سرمائی اولمپک کھیل Beijing Winter Olympics 2022 کے دو یونٹس میں کوالیفائی کرکے بھارت کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کا نام روشن کیا ہے۔

دراصل گزشتہ ماہ بیجنگ 2022 Beijing 2022 کے لیے سلالم Slalom ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد، عارف خان نے آج گینٹ سلالم Giant Slalom ایونٹ کے لیے بھی کوالیفائی کیا۔ جس کے ساتھ ہی عارف دو اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Beijing Olympics 2022: بارہمولہ کے عارف محمد خان بیجنگ اولمپکس کے لیے منتخب

عارف کے اس کارنامے کی خبر جیسے ہی علاقہ میں پہنچی تو ہر طرف سے سیاسی، سماجی، ادبی اور دیگر تنظیموں سے وابستہ افراد نے عارف کو مبارکباد پیش کیا اور کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ اس نوجوان نے آج ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جو شاید کسی اور نوجوان نے نہیں کیا۔

Last Updated : Dec 30, 2021, 3:09 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details