جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مارشل آرٹس کو فروغ دینے کی غرض سے ایف ایس ایل ڈی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ایس ایس پی اننت ناگ امتیاز حسین اور میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر بلال احمد شاہ کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کی۔
اننت ناگ: مارشل آرٹس کو فروغ دینے کی غرض سے اننت ناگ میں ایک تقریب کا اہتمام - मार्शल आर्ट को बढ़ावा देने के लिए FSLD द्वारा आयोजित एक कार्यक्रम
تقریب میں ایس ایس پی اننت ناگ امتیاز حسین اور میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر بلال احمد شاہ کے علاوہ دیگر متعلقین نے شرکت کی۔
مارشل آرٹس کو فروغ دینے کی غرض سے اننت ناگ میں ایک تقریب کا اہتمام
مزید پڑھیں:کشمیر یونیورسٹی کے مختلف کورسیز کے لیے انٹرنس امتحانات کا انعقاد
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاقب مجید نے اس کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا، ساتھ انہوں نے جموں وکشمیر ایل جی سے مارشل آرٹس کو فروغ دینے کے لیے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔