اردو

urdu

ETV Bharat / sports

امریکہ کے افسانوی گولفرکا انتقال - امریکہ کے افسانوی گولفرکا انتقال

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکہ کے افسانوی گولفر اور چار بار کے میجر رنر اپ ڈگ سینڈرز کا انتقال ہو گیا۔وہ 86 سال کے تھے۔

امریکہ کے افسانوی گولفرکا انتقال
امریکہ کے افسانوی گولفرکا انتقال

By

Published : Apr 13, 2020, 9:04 PM IST

امریکہ کے افسانوی گولفر اور چار بار کے میجر رنر اپ ڈگ سینڈرز کا انتقال ہو گیا۔وہ 86 سال کے تھے۔

پی جی اے ٹور نے اتوار کو کو یہ جانکاری دی۔ سینڈرز 1970 کے برٹش اوپن میں جیک نكلس کو شکست دینے سے صرف تین فٹ کے فاصلے پر تھے

امریکہ کے افسانوی گولفرکا انتقال

لیکن آخری ہول پر وہ بال کو ہول سے باہر کھیل بیٹھے۔خطاب کا فیصلہ پھر پلے آف میں ہوا اور پلے آف میں وہ نكلس سے ایک شاٹ سے ہار گئے۔

سینڈرز نے اپنے کیریئر میں پی جی اے ٹور میں 20 خطاب جیتے لیکن وہ کبھی میجر نہیں جیت پائے اور میجر میں چار بار رنر اپ رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details