تیسرے میں جیت درج کر کے جرمنی نے 4 میچوں کی سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری کے ساتھ سیریز پر قبضہ کر لیا۔
بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کی مسلسل تیسری شکست - خواتین ہاکی ٹیم
بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم 4 میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی عالمی نمبر تین جرمنی کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کھا گئی۔

بھارتی خواتین ہاکی ٹیم
جرمنی کی جانب سے سونجا جیمرمن نے 26 ویں اور فرانسسکا ہاک نے 42 ویں منٹ میں گول کیا۔
سیریز کا چوتھا اور آخری میچ 4 مارچ کو ہوگا۔