بھارتی ٹیم اس دورے پر تین میچوں کی سیریز کھیلے گی، جس کا پہلا مقابلہ پیر کے روز کوجکون شہر میں کھیلا جائے گا۔
ہاکی: خواتین ٹیم جنوبی کوریا روانہ - خواتین ہاکی ٹیم
رانی رامپال کی قیادت میں بھارتی خواتین ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کے دورے کے لیےروانہ ہوگئی ہے۔
خواتین ٹیم جنوبی کوریا روانہ
ٹیم کا یہ دورہ آئندہ ایف آئی ایچ سیریز فائنل ہیروشیما 2019 کی تیاری کے طور پر دیکھاجا رہا ہے۔
ٹیم کا بنیادی مقصد سیریز فائنل ہیروشیما 2019 سے پہلے اپنی تیاریوں کا جائزہ لینا ہے۔