اردو

urdu

ETV Bharat / sports

ہاکی پرو لیگ کے دوسرے سیزن میں توسیع

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ کے سیزن -2 کو عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والے کورونا وائرس كووڈ -19 کے قہر کی وجہ سے جون 2021 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

By

Published : Apr 24, 2020, 8:15 PM IST

Hockey Pro League Season 2 Expand due to covid 19 outbreak
ہاکی پرو لیگ کے دوسرے سیزن میں توسیع

بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پرو لیگ میں حصہ لے رہے 11 رکن ممالک کے ساتھ اتفاق کے بعد پرو لیگ کو جون 2021 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

ایف آئی ایچ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔اس ٹورنامنٹ کا دوسرا سیزن جنوری سے جون 2020 تک کھیلا جائا تھا۔

دوسرے سیزن کو 2021 تک بڑھانے کے بعد ایف آئی ایچ تیسرے سیزن کے لئے ونڈو کو ستمبر 2021 سے جون 2022 تک کرانے کا اعلان کر سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details