اسپین کے خلاف یکطرفہ انداز میں بھارتی ہاکی ٹیم نے ہرمنپریت کے سنگھ کے شاندار دو گولز کی بدولت جیت حاصل کی۔
ہاکی: بھارت کی شاندار جیت - بھارت کی شاندار جیت
بیلجیئم میں جاری جاری سیریز میں اسپین کو 1-6 سے شکست دے کر لگاتار دوسری فتح درج کی ہے۔
بھارت کی شاندار جیت
پہلے میچ مین بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دینے والی بھارتی ٹم نے اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا اور دوسرے میچ میں جیت درج کی۔
بھارت کی جانب سے ہرمنپریت نے دو جبکہ منپریت سنگھ، مندیپ سنگھ، نیل کانت شرما اور روپیندر سنگھ پال نے ایک یک گول کئے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:08 AM IST