اردو

urdu

ETV Bharat / sports

سلووینیہ فٹ بال لیگ جون میں شروع ہوگی - سلووینیہ فٹ بال لیگ جون میں شروع ہوگی

سلووینیہ میں ڈھائی ماہ تک فٹ بال سرگرمیاں ملتوی رہنے کے بعد قومی فٹ بال چمپئن شپ پانچ جون سے شروع ہوگی۔

The Slovenian Football League begins in June
سلووینیہ فٹ بال لیگ جون میں شروع ہوگی

By

Published : May 21, 2020, 8:35 PM IST

سلووینیہ فٹ بال یونین نے اعلان کیا ہے کہ قومی فٹ بال چمپئن شپ پانچ جون سے شروع ہوگی۔

کھلاڑیوں نے گذشتہ پیر سے اپنی مشق شروع کر دی ہے۔ سلووینیہ نے ٹیم کھیلوں میں پریکٹس کی اجازت بھی دے دی ہے۔

یونین نے بتایا کہ چمپئن شپ کے مکمل پروگرام ایگزیکیٹیو کمیٹی اگلے ہفتے اعلان کر دے گی۔

یونین نے بتایا کہ نیشنل فٹ بال کپ اگلے ماہ شروع ہو جائے گا جس کا سیمی فائنل نو اور دس جون کو اور فائنل 24 جون کو کھیلا جائے گا لیکن یہ ناظرین کے بغیر ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details