اینتھنی کاسی کو پوری دنیا میں ایک معروف اسپورٹس فوٹوگرافر کے نام سے جانا جاتا ہے، شائد یہی وجہ ہے کہ ان کےچاہنے والوں نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مراث قائم رہے گی۔
نکس کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے ' انتھونی کاسی ایک ماہر فوٹو گرافر تھے، وہ ایک عظیم شخصیت کے حامل تھے اور انھیں یاد کیا جائے گا۔ ہم ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں'۔
بہت کھلاڑیوں اور کھیل دنیا سے جڑے لوگوں کے لیے اینتھنی ایک کنبے کے فرد کی طرح تھے ۔