اردو

urdu

ETV Bharat / sports

سابق فٹبالر شبیر علی سے خصوصی گفتگو - مشہور فٹبالر شبیر علی

بھارت کے سابق فٹبالر شبیر علی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران چند یادگار لمحوں کو شیئر کیا۔

سابق فٹبالر شبیر علی سے خصوصی گفتگو
سابق فٹبالر شبیر علی سے خصوصی گفتگو

By

Published : Feb 11, 2021, 7:09 PM IST

اپنے وقت کے مشہور فٹبالر شبیر علی نے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی فٹبال کو نہیں چھوڑا اور ایک کوچ کی حیثیت سے اس کھیل وابستہ رہے۔

سابق فٹبالر شبیر علی سے خصوصی گفتگو

اپنے وقت کے سب سے بہترین فارورڈ کھلاڑی شبیر علی نہ صرف بہترین فٹبالر ہیں بلکہ ایک بہترین کوچ بھی ہیں اور دونوں ہی اعتبار سے انہوں نے کامیابی حاصل کی۔

1970 سے 1980 میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک شبیر علی کا نام قومی ٹیم کے بہترین فٹبالرز میں شمار ہوتا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details