فرانسیسی لیگ نے کورونا وائرس کے بحران کے درمیان سفارش کی کہ 20۔2019 کے ٹیبل کو مستحکم کر دیا جائے جس کے بعد پیرس سینٹ جرمین کے لیگ 1 چمپئن بننا طے ہو گیا ہے جو گزشتہ آٹھ سالوں میں اس کا ساتواں ٹائٹل ہو گا ۔
پیرس سینٹ جرمین کے لیگ 1 چمپیئن بننا طے
فرانسیسی لیگ کی20۔2019کی ٹیبل کو مستحکم کرنے کی سفارشات کے بعد پیرس سینٹ جرمین (پي ایس جي) کا لیگ 1 چمپئن بننا طے ہو گیا ہے۔
پیرس سینٹ جرمین کے لیگ 1 چمپئن بننا طے
اس فیصلے کا مطلب ہے کہ دوسرے مقام پر موجود اولمپک ڈی مارسیل اور تیسرے مقام پر موجود اسٹیڈ رینائس اگلے سیزن کی چمپئنس لیگ میں پي ایس جي کے ساتھ ہوں گے۔