اردو

urdu

ETV Bharat / sports

پوگبا کا مانچسٹر یونائیٹیڈ چھوڑنے کا اشارہ - مانچسٹر یونائیٹیڈ

فرانس کے اسٹار فٹبال کھلاڑی پال پوگبا نے مانچسٹر یونائیٹیڈ فٹبال کلب چھوڑنے کا اشارہ دیا ہے۔

فرانس کے اسٹار فٹبال کھلاڑی پال پوگبا

By

Published : Jun 17, 2019, 8:21 PM IST

فیفا ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے پوگبا نے کہا کہ وہ نئے چیلینج کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں مانچسٹر یونائیٹیڈ کے ساتھ تقریباً تین برس تک منسلک رہا جو میرے لئے بہت ہی خاص ہے۔

پوگبا نے گزشتہ تین برسوں میں مانچسٹر یونائیٹیڈ کی جانب سے 92 میچز میں کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 24 گول کئے ہیں

پوگبا نے سنہ 2010 میں مانچسٹر یونائیٹیڈ میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن سنہ 2012 میں میں انہوں نے یونائیٹیڈ چھوڑ کر جوئینٹس فٹبال کلب کے ساتھ معاہدہ کیا تھا لیکن سنہ 2016 میں پوگبا نے دوبارہ مانچسٹر یونائیٹیڈ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details