اردو

urdu

ETV Bharat / sports

لیورپول 30 سال میں پہلی بار پریمیر لیگ چمپئن - کپتان جارڈن ہینڈرسن

لیورپول نے سیزن کے اپنے آخری میچ میں بدھ کے روز چیلسی کو 5-3 سے شکست دے کر 30 سالوں میں پہلی بار پریمیر لیگ فٹ بال کا اعزاز حاصل کرلیا۔

لیورپول 30 سال میں پہلی بار پریمیر لیگ چمپئن
لیورپول 30 سال میں پہلی بار پریمیر لیگ چمپئن

By

Published : Jul 23, 2020, 6:25 PM IST

یہ 30 سالوں میں لیورپول کا پہلا انگلش ٹائٹل ہے اور اس کا فیصلہ ایک مہینے پہلے ہی سات میچ باقی رہتے طے ہوگیا ۔ کینی ڈگلیش اعزاز حاصل کرنے والے لیورپول کے آخری منیجر تھے اور انہوں نے کپتان جارڈن ہینڈرسن کو ٹرافی پیش کی جس کے بعد آتش بازی شروع ہوگئی۔

کورونا کی وجہ سے میچ انفیلڈ اسٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلا گیا اور شائقین لیورپول کے کھلاڑیوں کا جشن دیکھنے کے لیے موجود نہیں تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details