اردو

urdu

ETV Bharat / sports

جمشپدپور نے چینئین ایف سی کو برابر ی پرروکا - آ ئی ایس ایل 2019

آخری لمحات میں اسحاق کے ذریعہ کیے گیے گول کی بدولت جمشیدپور ایف سی نے چینئین ایف سی کو برابری پر روک کر ایک قیمتی پوائنٹ چھین لیا۔

جمشپدپور نے چنئین ایف سی کو برابر ی پرروکا
جمشپدپور نے چنئین ایف سی کو برابر ی پرروکا

By

Published : Dec 9, 2019, 11:21 PM IST

جمشپدر کے جی آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیس میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل 2019 کے 35 ویں میچ میں میزبان جمشیدر پور ایف سی کا مہمان ٹیم چنئین ایف سی ہو ا۔

جمشپدپور نے چنئین ایف سی کو برابر ی پرروکا

مہمان ٹیم چنئین ایف سی نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم پر دباؤ بنانے کی کوشش کی ۔

چنئین ایف سی کی جانب سے پے درپے حملے نے میزبان ٹیم کو دفاعی انداز میں کھیل کامظاہرہ کرنے پر مجبور کردیا۔

کھیل کے 26 ویں منٹ پر والکس نے گول کرکے چنئین ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

جمشپدپور نے چنئین ایف سی کو برابر ی پرروکا

پہلےہاف کے اختتام تک جمشیدپور ایف سی نے اسکور برابر کرنے کی بھرپورکوشش کی لیکن اپنے مقصد کو انجام ےک پہنچانے میں ناکام رہی۔


دوسرہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری رہا۔ کبھی میزبان ٹیم جمشپدپور ایف سی مہمان ٹیم پر حاوی ہونے کی کوشش کی تو کبھی چنئین ایف سی میچ میں واپس آنے کے لیے جارحانہ حکمت عملی کا سہارا لیا۔

جمشپدپور نے چنئین ایف سی کو برابر ی پرروکا

چنئین ایف سی کو اسکور میں اضافہ کرنے کا موقع ملا لیکن اس کے کھلاڑی گول کرنے کا موقع ضائع کرنے اپنی ٹیم کو مزید اسکور کرنے سے محروم کردیا۔

کھیل کے مقررہ وقت کے اختتام سے قبل ایک منٹ قبل 89 ویں منٹ پر اسحاق نے گول کرکے نہ صرف جمشید پور ایف سی کو ایک ایک کی برابری پرلاکھڑاکریا بلکہ چنئین ایف سی کے جبڑے سے جیت چھین لی

جمشپدپور نے چنئین ایف سی کو برابر ی پرروکا

اس ڈرا کی بدولت جمشیدپور ایف سی سات میچوں میں تین جیت، تین ڈرا اور ایک ہار کے ساتھ 12 پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ فور میں پہنچ گئی ہے۔جبکہ چنئین ایف سی سات میچوں میں چھ پوائنٹ کےساتھ نویں مقام پر ہے۔

اس کےعلاوہ اٹلیٹکوڈی کو لکاتا سات میچوں میں چار جیت،دوڈرا اور ایک ہار کی بد ولت 14 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے ۔ بنگلورو ایف سی سات میچوں میں تین جیت ،چار ڈرا کی بد ولت 13 پوائنٹ کےساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ ایف سی گوا اتنے ہی میچوں کے بعد تین جیت،تین ڈرا اور ایک ہار کی بدولت 12 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details