افریقی ملک صومالیہ کے سابق فٹ بال کھلاڑی عبدالقادر محمد فرح کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہو گئی ہے۔وہ 59 سال کے تھے۔
کورونا سے صومالیہ کے سابق فٹبالر کی موت - کورونا سے صومالیہ کے سابق فٹبالر کی موت
افریقی ملک صومالیہ کے سابق فٹ بال کھلاڑی عبدالقادر محمد فرح کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہو گئی ہے۔وہ 59 سال کے تھے۔
کورونا سے صومالیہ کے سابق فٹبالر کی موت
افریقی فٹ بال ایسوسی ایشن اور صومالی فٹ بال فیڈریشن نے عبدالقادر کی موت کا اعلان کیا۔ عبدالقادر گزشتہ ہفتے کورونا سے متاثر پائے گئے تھے اور ان کا شمال مغرب لندن میں علاج چل رہا تھا۔
عبدالقادر صومالیہ وزارت کھیل کے ایگزیکٹو مشیر تھے۔ان کے فٹ بال کیریئر کی شروعات 1976 میں ہوئی تھی۔
TAGGED:
Football