اردو

urdu

ETV Bharat / sports

ڈیوڈ بیکہم پر جرمانہ - ویسٹ اینڈ

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائیل استعمال کرنا مہنگا پڑا۔

ڈیوڈ بیکہم پر جرمانہ

By

Published : May 10, 2019, 11:13 AM IST

ڈرائیونگ کے دوران موبائیل استعمال کرنے کی پاداش میں بیکہم پر چھ ماہ تک گاڑی چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ڈیوڈ بیکہم پر جرمانہ، ویڈیو

یاد رہے کہ یہ واقعہ ایک برس قبل پیش آیا تھا جس کا نتیجہ آج سامنے آّیا ہے۔

ایک مقامی شخص نے بیکہم پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ لندن کے ویسٹ اینڈ میں گاڑی چلاتے ہوئے فون پر بات کر رہے تھے۔

ڈیوڈ بہکہم نے اپنی غلطی قبول کر لی ہے اور اب وہ چھ ماہ تک گاڑی نہیں چلا سکیں گے۔

یہ واقعہ 21 نومبر سنہ 2018 کو پیش آیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی لندن کی بروملے مجسٹریٹ کورٹ نے ان پر چھ ماہ گاڑی چلانے سے منع تو کیا ہی ہے ساتھ ہی ساتھ ان پر 750 پونڈ کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details