اردو

urdu

ETV Bharat / sports

نئے فٹبال کلبوں کے لئے درخواستیں طلب - آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے ہیرو آئی لیگ شہروں کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں جو 2020 سے آئی لیگ میں شامل ہوں گی۔

نئے فٹبال کلبوں کے لئے درخواستیں طلب
نئے فٹبال کلبوں کے لئے درخواستیں طلب

By

Published : Jun 5, 2020, 10:37 PM IST

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے نان ہیرو آئی لیگ شہروں کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں جو 2020 سے آئی لیگ میں شامل ہوں گی۔

اے آئی ایف ایف نے دہلی ، رانچی ، جے پور ، جودھ پور ، بھوپال ، لکھنؤ اور احمد آباد سے آنے والے ممکنہ ٹیم کے مالکان سے بولی طلب کی ہے۔

نئے فٹبال کلبوں کے لئے درخواستیں طلب

ٹینڈر انویٹیشن کے مطابق جیتنے والی بولی دہندہ کو 2020 سے نیا فٹ بال کلب رکھنے اور چلانے کی اجازت ہوگی۔ ایسے کلبوں کو اے ایف سی کلب مقابلوں میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔

نئی دہلی میں اے آئی ایف ایف ہیڈ کوارٹر فٹ بال ہاؤس سے 10 سے 20 جون کے درمیان ٹنڈر فارم حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details