اے آئی ایف ایف نے بھارت میں 2020 میں ہونے والے انڈر -17 خواتین عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیے گزشتہ روز 35 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
اے آئی ایف ایف کی سلیکشن کمیٹی نے مہاراشٹر کے شہ کولہاپور میں ہونے والے جونیئر نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کی بنیاد پر 35 ممکنہ کھلاڑیوں کو منتخب کیا ہے۔
اس کے علاوہ سلیکشن کمیٹی نے کئی ریاستوں میں ٹرايلز کی بنیاد پر بھی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے، منتخب کردہ کھلاڑی اب گوا میں کوچ ایلیکس ایمبروس کو رپورٹ کریں گی۔
منتخب کردہ ممکنہ 35 کھلاڑی:-