اردو

urdu

ETV Bharat / sports

Women's T20 Asia Cup 2022 ویمنز ایشیا کپ کا فائنل مقابلہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا - سری لنکا نے پاکستان کو شکست دی

ویمنز ایشیا کپ 2022 کا فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے، بھارت نے تھائی لینڈ کو شکسٹ دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے، جب کہ سری لنکا نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوائی فائی کیا ہے۔ Women's T20 Asia Cup 2022 sri lanka beat pakistan

Women's T20 Asia Cup 2022 sri lanka beat pakistan
ویمنز ایشیا کپ کا فائنل مقابلہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا

By

Published : Oct 13, 2022, 4:22 PM IST

Women's T20 Asia Cup 2022 بنگلہ دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ 2022 کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ کے نقصان پر 122 رنز اسکور کیے اور پاکستان کو جیت کے لیے 123 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 121 رنز بنائے اس طرح سری لنکا نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی۔ اب فائنل میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ Women's T20 Asia Cup 2022 sri lanka beat pakistan

اس قبل سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ کے نقصان پر 122 رنز اسکور کیے اور پاکستان کو جیت کے لیے 123 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی جانب سے نشرح سندھ نے بہترین کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جب کہ سعدیہ اقبال، ندا ڈار اور ایمن نور نے باالترتیب ایک ایک ووکٹ حاصل کیں۔ Women's T20 Asia Cup 2022

سری لنکن کی جانب سے ہرشیتھا سماراوکرما 35 رنز بنا کرنمایاں رہیں،انوشکا سنجیوانی نے 26 اور نیلکشی ڈو سلوا نے 14 رنز بنائے۔ بتادیں کہ اس سے قبل آج ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details