اردو

urdu

ETV Bharat / sports

جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور پاکستان کی میزبانی ویسٹ انڈیز کرے گا - ای ٹی وی اردو چیمپیئن

ویسٹ انڈیز جون سے اگست 2021 تک مسلسل جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور پاکستان کی میزبانی کرے گا۔ جمعہ کے روز ویسٹ انڈیز نے یہ اعلان کیا۔

6
6

By

Published : May 14, 2021, 10:42 PM IST

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز سے ویسٹ انڈیز کی شروعات ہوگی۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم یکم جون کو سینٹ لوسیا پہنچے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ اس کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم گریناڈا میں 26 جون سے 3 جولائی تک پانچ ٹی 20 کھیلے گی۔ سنہ 2010 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب جنوبی افریقہ کی ٹیم ویسٹ انڈیز میں باہمی کرکٹ کھیلے گی۔

آسٹریلیا کا سفید بال کا دورہ سینٹ لوسیا میں پانچ ٹی ٹونٹی میچوں سے ہوگا۔ جولائی 9 سے 16 جولائی تک یہ میچ کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد تین ونڈے بارباڈوس میں 20 سے 24 جولائی تک کھیلے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details