ٹیم انڈیا نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو 62 رنز سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ ہفتہ کو دھرم شالہ میں کھیلاجائےگا۔ India vs Sri Lanka 1st T20
ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے دو وکٹ پر 199 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے ایشان کشن نے 56 گیندوں میں 89 رنز بنائے۔ دوسری جانب شریاس ایئر 28 گیندوں پر 57 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ India Sri Lanka T20 Series