ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 گروپ 2 میں آج زمبابوے اور نیدرلینڈز کے درمیان اہم میچ ہے۔ نیدرلینڈز نے ہالینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ زمبابوے کے لیے آج کا میچ اس لیے اہم ہے کہ وہ یہ میچ جیت کر سیمی فائنل کی دوڑ میں خود کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گا۔ Zimbabwe opt to bat against Netherlands
T20 World Cup زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا - زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 گروپ 2 میں آج زمبابوے اور نیدرلینڈز کے درمیان اہم میچ ہے۔ زمبابوے نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ Zimbabwe opt to bat against Netherlands
![T20 World Cup زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا T20 World Cup: Zimbabwe opt to bat against Netherlands](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16809419-564-16809419-1667361958707.jpg)
پوائنٹس ٹیبل میں اس وقت زمبابوے کے 3 پوائنٹس ہیں اور اگر آج وہ نیدرلینڈ کو شکست دیتا ہے تو زمبابوے کے 5 پوائنٹس ہو جائیں گے اور وہ نمبر دو پر پہنچ جائے گا۔ اس قبل میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے ٹیم کو آخری گیند پر شکست دے دی تھی۔ ایسے میں آج کا میچ زمبابوے ہر صورت جیتنا چاہے گا۔ رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج کے میچ میں نیدرلینڈز کے مقابلے زمبابوے کو برتری حاصل ہے۔ نیدرلینڈز اس T20 ورلڈ کپ میں سپر 12 راؤنڈ میں اپنے تینوں میچ ہار چکا ہے۔
TAGGED:
T20 World Cup