ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کا تیسرا میچ جنوبی افریقہ کے ساتھ ہے۔ ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہے۔ ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
کپتان روہت شرما نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ اکشر پٹیل کی جگہ دیپک ہڈا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ تبریز شمسی کی جگہ لنگی انگیڈی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا کے پرتھ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں دونوں ٹیمیں جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں سب سے زیادہ پوزیشن حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔ اگر دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 میچوں کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو ان دونوں ٹیموں میں بھی ہمیشہ بھارت کا ہی پلڑا بھاری رہا ہے۔
دونوں ٹیموں کے پلینگ الیون