ایڈیلیڈ :ٹی ٹوئنٹی 2022 کا دوسرا سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ اس اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ T20 World Cup 2022 2nd semi final, England opt to bowl
T20 World Cup 2022 انیس اوورز میں بھارت کا اسکور 155 - t20 world cup 2022 2nd semi final
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ سیمی فائنل کے اس مقابلے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ T20 World Cup 2022 2nd semi final, England opt to bowl
اس قبل گذشتہ روز کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان تقریباً 13 برس بعد ٹوئنٹی ورلڈ کے فائنل تک پہنچا ہے۔ اس قبل سنہ 2007 میں پاکستانی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی تھی، تب پاکستان کا مقابلہ بھارت کے ساتھ ہوا تھا۔ بھارت کو تاریخ دہرانے کے لیے آج کا مقابلہ جیتنا ہوگا۔ بتادیں کہ بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے سخت ہونے والا ہے، تجزیہ کاروں کی مانیں تو پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کو تقربیاً 200 رنز بنانے ہوں گے۔