نیوزی لینڈ کی ٹیم پرانی ٹیم کے ساتھ کھیل رہی ہے جبکہ زخمی جیسن رائے کی جگہ سیم بلنگز نے انگلینڈ کی ٹیم کو جوائن کیا ہے۔
دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم پرانی ٹیم کے ساتھ کھیل رہی ہے جبکہ زخمی جیسن رائے کی جگہ سیم بلنگز نے انگلینڈ کی ٹیم کو جوائن کیا ہے۔
دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں۔
نیوزی لینڈ: کین ولیمسن (کپتان)، ڈیرل مچل، مارٹن گپٹل، ڈیون کونوے (وکٹ کیپر)، گلین فلپس، جمی نیشم، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی، ایڈم ملنے، ٹرینٹ بولٹ۔
انگلینڈ: ایون مورگن (کپتان)، جوس بٹلر (وکٹ کیپر)، جونی بیرسٹو، ڈیوڈ مالان، معین علی، سیم بلنگز، لیام لیونگ اسٹون، کرس ووکس، کرس جارڈن، عادل رشید، مارک ووڈ۔
یو این آئی