آئی پی ایل 2022 کا 70واں میچ سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگزکے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں سن رائزرز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔وہیں یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
پنجاب کنگز (پلیئنگ الیون):جونی بیرسٹو، شیکھر دھون، لیام لیونگ اسٹون، میانک اگروال (کپتان)، شاہ رخ خان، جیتیش شرما (وکٹ)، ہرپریت برار، نیتھن ایلس، پریرک مانکڈ، کگیسو ربادا، ارشدیپ سنگھ