گوہاٹی:بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گوہاٹی کے بالاسپارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ شبھمن گل اس سیریز میں زخمی ہونے کے بعد واپسی کررہے کپتان روہت شرما کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ وراٹ کوہلی، شریس ایر اور لوکیش راہل کی موجودگی میں ہندوستان کا مڈل آرڈر مضبوط ہے۔ نمبر 6 پر نائب کپتان ہاردک پانڈیا بھی بولنگ کے شعبے میں ایک اہم آپشن فراہم کرتے ہیں۔ India vs Sri Lanka first ODI Match
دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں: