اردو

urdu

ETV Bharat / sports

IND vs SA 1st ODI: بھارت کے خلاف جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ - جنوبی افریقہ کی بلے بازی

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ South Africa have won the toss

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، جنوبی افریقہ کی بلے بازی جاری
بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، جنوبی افریقہ کی بلے بازی جاری

By

Published : Jan 19, 2022, 2:02 PM IST

Updated : Jan 19, 2022, 2:11 PM IST

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بولینڈ پارک پارل میں جاری ہے۔ India vs South Africa 1st ODI Match

بھارت اور جنوبی افریقہ میچ میں سب کی نظریں وراٹ کوہلی پر ہوں گی۔ دراصل کوہلی ون ڈے کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد پہلا ون ڈے کھیل رہے ہیں۔ India vs South Africa ODI Series کے ایل راہل اس سیریز میں بھارت کی قیادت کر رہے ہیں۔ KL Rahul captain against South Africa

بھارت کی پلیئنگ الیون

کے ایل راہل (کپتان)، شیکھر دھون، وراٹ کوہلی، شریس ایئر، وینکٹیش ایئر، رشبھ پنت، روی چندرن اشون، یوزویندرا چہل، جسپریت بمراہ، بھونیشور کمار، شاردل ٹھاکر

جنوبی افریقہ کی پلیئنگ الیون

ٹیمبا باوما (کپتان)، کیشو مہاراج، کوئنٹن ڈی کوک، جے مالان، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی اینگیڈی، اینڈلے پھہلوکاوائیو، تبریز شمسی، ریسی وان ڈیر ڈوسیسن اور ایم جینسن

Last Updated : Jan 19, 2022, 2:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details