اردو

urdu

ETV Bharat / sports

IPL 2022: دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیتا، پہلے گیند بازی کا فیصلہ - انڈین پریمیئر لیگ 2022 کا آج 58واں میچ

انڈین پریمیئر لیگ 2022 کا آج 58واں میچ میں راجستھان رائلز اور دہلی کیپٹلز آمنے سامنے ہیں۔ وہیں دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔Delhi Capitals opt to bowl

دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیتا، پہلے گیند بازی کا فیصلہ
دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیتا، پہلے گیند بازی کا فیصلہ

By

Published : May 11, 2022, 7:26 PM IST

انڈین پریمیئر لیگ 2022 کا آج 58واں میچ راجستھان رائلز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ وہیں دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔Delhi Capitals opt to bowl یہ میچ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ دونوں ٹیمیں رواں سیزن میں دوسری بار آمنے سامنے ہے۔ اس سے پہلے جب یہ دونوں آمنے سامنے تھے تو سنجو سیمسن کی ٹیم جیت چکی تھی۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 7.30 بجے شروع ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details