New Zealand T20 Tri-Series انگلینڈ کے خلاف 7 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ختم ہوتے ہی پاکستانی ٹیم اب نیوزی لینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئی ہے۔ یہاں تین ممالک کے درمیان سہ فریقی سیریز شیڈول ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ساتھ بنگلہ دیش کی ٹیم بھی اس سیریز کا حصہ ہوں گی۔ Pakistan, Bangladesh and New zealand T20 Tri Series
بتادیں کہ سات میچوں پر مشتمل ہوم سیریز میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان 7 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ 67 رنز سے ہار گیا، اسی کے ساتھ انگلینڈ نے 4-3 سیریز پر قبضہ کرلیا۔ ہوم گراؤنڈ پر سیریز ہارنے کے بعد پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ میں جیت کے لیے جد جہد کرے گی۔
7 اکتوبر | پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش |
8 اکتوبر | پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ |
9 اکتوبر | بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ |
11 اکتوبر | نیوزلینڈ بمقابلہ پاکستان |
12 اکتوبر | بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ |
13 اکتوبر | بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان |
14 اکتوبر | فائنل |