پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جمعرات کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سابق کرکٹر اور پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بابر نے 83 گیندوں پر 114 رن کی سنچری اننگ کھیل کر 32 سال پرانا ریکارڈ Babar breaks PM Imran Khan's record توڑ دیا۔ درحقیقت کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے کسی بھی کپتان کے ذریعہ آسٹریلیا کے خلاف بنایا گیا یہ سب سے بڑا ون ڈے اسکور ہے۔ اس سے قبل عمران خان نے 1990 میں برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف بطور کپتان 82 رنز بنائے تھے۔
PAK vs AUS ODI: بابر نے توڑا وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ - بابر نے توڑا وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بابر نے 83 گیندوں پر 114 رن کی سنچری اننگ کھیل کر 32 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ اس سے قبل عمران خان نے 1990 میں برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف بطور کپتان 82 رنز بنائے تھے۔ PAK vs AUS ODI
بابر نے توڑا وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ
اس کے بعد اب بابر نے بطور کپتان آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ ون ڈے اسکور بنایا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بابر اور امام الحق کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں چھ وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-1 کی برابری کرلی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Australia vs Pakistan 2nd Test: بابر کی سنچری سے پاکستان مستحکم