بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان میتالی راج نے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ ICC Women's Cricket World Cup میں سب سے زیادہ میچوں میں کپتانی کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ متالی بطور کپتان ورلڈ کپ کا اپنا 24واں میچ کھیل رہی ہیں۔
خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ میچوں میں کپتانی کا ریکارڈ آسٹریلیائی لیجنڈ بیلنڈا کلارک کے نام تھا جسے بھارتی کپتان نے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ Mithali Raj Breaks World Cup Record