ممبئی: بھارتی خواتین ٹیم کی تجربہ کار تیز گیند باز جھولن گوسوامی لارڈز گراؤنڈ میں بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ سکتی ہیں۔ بی سی سی آئی ذرائع کے مطابق 24 ستمبر کو لارڈز گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے ان کا آخری بین الاقوامی میچ ہوگا۔ جھولن نے تمام فارمیٹس میں 352 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ Jhulan Goswami to play her Farewell Match at Lords Cricket Ground
Jhulan Goswami Retirement جھولن گوسوامی اپنا آخری بین الاقوامی میچ لارڈز میں کھیلیں گی - جھولن گوسوامی لارڈز گراؤنڈ میں بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ سکتی
ذرائع کے مطابق بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی تیز گیند باز جھولن گوسوامی کا انگلینڈ کے خلاف 24 ستمبر کو ہونے والا میچ ان کے کریئر کا آخری بین الاقوامی میچ ہوگا۔ Jhulan Goswami to play her Farewell Match at Lords Cricket Ground
جھولن گوسوامی اپنا آخری بین الاقوامی میچ لارڈز میں کھیلیں گی
بھارتی ٹیم محدود اوورز کی سیریز کے لیے انگلینڈ کے دو ہفتے کے دورے پر جارہی ہیں۔ اس دوران وہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز اور اتنے ہی ون ڈے کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 10 ستمبر، 13 ستمبر اور 15 ستمبر میں کھیلے جائیں گے، جبکہ ون ڈے میچز 18 ستمبر، 21 ستمبر اور 24 ستمبر میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: