دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آئرلینڈ کے ڈبلن میں کھیلا جا رہا ہے جس میں بھارت پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارش سے متاثرہ پہلے میچ میں بھارت نے 7 وکٹوں سے جیت درج کی تھی۔
آئرلینڈ (پلیئنگ الیون): اینڈریو بالبرنی (کپتان)، پال اسٹرلنگ، گیرتھ ڈیلنی، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر (وکٹ کیپر)، جارج ڈوکریل، مارک ایڈیئر، اینڈی میک برائن، کریگ ینگ، جوشوا لٹل، کونور اولفر