نئی دہلی:دہلی کیپٹلس نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کرتت ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس نے دہلی کو 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کے ایل راہل کی قیادت میں لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیمیں، اور ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں دہلی کیپٹلز آئی پی ایل 2023 کے تیسرے میچ میں آمنے سامنے ہیں۔ یہ میچ لکھنؤ سپر جائنٹس کے ہوم گراؤنڈ ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ رواں سیزن میں دونوں ٹیموں کا یہ پہلا میچ ہے۔ دونوں ہی ٹیم جیت کے ساتھ شروعات کرنے کی کوشش کریں گے۔ دہلی کیپٹلز ٹیم کے ریگولر کپتان رشبھ پنت کی خدمات حاصل نہیں کر پائے گی، جو چوٹ کی وجہ سے اس ٹورنامنٹ سے باہر ہیں۔ ان کی جگہ ڈیوڈ وارنڈ ڈی سی کی قیادت کر رہے ہیں، جنہوں نے اپنی کپتانی میں سن رائزرس حیدرآباد کو ٹائٹل جتوایا ہے۔
IPL 2023 لکھنؤ نے دہلی کو 194 رنز کا ہدف دیا - لکھنؤ اور دہلی کے درمیان مقابلہ
دہلی کیپٹلز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس اور دہلی کیپٹلس کے درمیان آئی پی ایل کا تیسرا میچ لکھنؤ کے ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کرتت ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس نے دہلی کو 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔ IPL 2023
ایل ایس جی کی کپتانی کے ایل راہل کے ہاتھ میں ہے۔ ٹی 20 اور ٹیسٹ میں راہل کی حالیہ کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی ہے۔ ان سے بھارتی ٹیم کی نائب کپتانی بھی چھین لی گئی ہے۔ ایسے میں وہ خود کو ثابت کرنا چاہیں گے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس اور دہلی کیپٹلز کی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کا انتظار رہے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس ابتدائی میچوں میں کوئنٹن ڈی کاک کی ، جب کہ ڈی سی کو آج کے میچ میں اینریک نورکیا اور لونگی انگیڈی کے بغیر اترنا ہو گا۔ توقع ہے کہ تینوں ہالینڈ کے خلاف آخری ون ڈے کے بعد آئی پی ایل ٹیموں میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں: