اردو

urdu

ETV Bharat / sports

IPL 2022: پنجاب کنگز نے ٹاس جیتا، بلے بازی کا فیصلہ - RR vs PBKS

آئی پی ایل 2022 کے 52 ویں میچ پنجاب کنگز اور راجستھان رائلز کے درمیان ہے۔ یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ وہیں پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا
پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

By

Published : May 7, 2022, 3:07 PM IST

آئی پی ایل 2022 کے 52 ویں میچ میں پنجاب کنگز (RR vs PBKS) ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز کے خلاف کھیلا جائے گا۔ وہیں پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

راجستھان رائلز پنجاب کے خلاف میچ میں اپنی بلے بازی کی خامیوں کو دور کرنے اور جیت کے راستے پر واپس آنے کی کوشش کرے گی۔ رائلز کی ٹیم کبھی گجرات ٹائٹنز کو ٹاپ پوزیشن کے لیے سخت مقابلہ دے رہی تھی لیکن حال ہی میں اس کی کارکردگی خراب ہوگئی۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز (MI) سے ہارنے کے بعد اب ان کا مقابلہ پنجاب سے ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details