راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر دہلی کیپیٹلز کو بلے بازی کی دعوت دی تھی جس کے بعد دہلی نے شریس ایر(43 رنز)، شیمرون ہیٹمائر(28 رنز) اور رشبھ پنت کے 24 رنوں کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔
آئی پی ایل 2021: راجستھان کو 155 رنوں کا ہدف - مستفیض الرحمن اور چیتن سکاریہ
ابو ظہبی میں کھیلے جارہے راجستھان رائلز اور دہلی کیپٹلز کے مابین میچ میں راجستھان رائلز کو 155 رنوں کا ہدف ملا۔
Rajasthan Royals vs Delhi Capitals
راجستھان کی جانب سے مستفیض الرحمٰن اور چیتن سکاریہ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جب کہ کارتک تیاگی اور راہل تیواتیا نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔