آئی پی ایل کا 19 واں میچ چنئی سُپر کنگز اور رائل چیلیجرز بنگلور کے مابین ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
- چنئی سُپر کنگز اسکواڈ:
آئی پی ایل کا 19 واں میچ چنئی سُپر کنگز اور رائل چیلیجرز بنگلور کے مابین ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
مہندر سنگھ دھونی(کپتان، وکٹ کیپر)، رتو راج گائیکواڑ، فاف ڈو پلیسس، سریش رائنا، امباتی رائیڈو، رویندر جڈیجہ، سیم کرین، ڈوین براوو، شاردُل ٹھاکُر، دیپک چہر اور عمران طاہر
وراٹ کوہلی(کپتان)، دیودت پڈیکل، گلین میکسویل، اے بی ڈی ویلیئرس(وکٹ کیپر) واشنگٹن سُندر، ڈینیئل کرسٹین، کائل جیمیسن، ہرشل پٹیل، نودیپ سینی، محمد سراج، یزویندر چہل